غلط بردار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کاغذ وغیرہ سے غلط لفظ چھیلنے کا اوزار جو عموماً نہرنی کی شکل کا ہوتا ہے، کھرچنے والا، حکاک، ریزر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کاغذ وغیرہ سے غلط لفظ چھیلنے کا اوزار جو عموماً نہرنی کی شکل کا ہوتا ہے، کھرچنے والا، حکاک، ریزر۔